القدس بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنےکی نئی ویڈیو جاری کر دی

 جیو نیوز

 

 تازہ ترین خبریں 

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نےغزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کوتباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کر دی۔

صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل عالمی قوانین اور اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج عام شہریوں اور طبی مراکز کو نشانہ بنارہی ہے۔

 

تاہم اسرائیلی فوج کو القسام بریگیڈز کی جانب سے سخت مزاحمت کا بھی سامنا ہے۔ 

القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج پر حملوں کی نئی ویڈیو جاری کردی ہے جس میں القسام کے جنگجوؤں کو اسرائیلی ٹینکوں اور فوجیوں پر حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 مزید جانیئے کیلئے لنک پر کلک کریں 

Post a Comment

Previous Post Next Post